اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا غیر معمولی اجلاس آج (بدھ) 10 بجے طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر غور کیا جائیگا۔ آج قانون سازی کے حوالے سے اہم فیصلے ہوں گے۔
اسلام آباد:وفاقی کابینہ کا غیر معمولی اجلاس آج ہوگا
Nov 02, 2016