داستان گوئی کا پروگرام 6 نومبر کو ہو گا

لاہور (کلچرل رپورٹر) پنجاب آرٹس کونسل نے اولومو پولو میڈیا کے تعاون سے 6 نومبر کو شام ساڑھے 7 بجے اوپن ائر تھیٹر باغ جناح میں داستان گوئی کے ایک پروگرام کا اہتمام کیا ہے۔ جس میں معروف داستان گو فواد خان‘ نذر الحسن اور سید میثم نقوی اردو کے معروف لکھاریوں محمد حسین جاہ‘ احمد حسین‘ پطرس بخاری اور مشتاق احمد یوسفی کی تحریروں کو اپنے دلفریب انداز میں پیش کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن