ہماری خارجہ پالیسی تمام اقوامِ عالم سے دوستی اور بھائی چارے پر مبنی ہے۔ ہم کسی قوم یا ملک پر جارحیت کا ارادہ نہیں رکھتے۔ ہم قومی اور بین الاقوامی امور میں دیانتداری اور غیرجانبداری پر یقین رکھتے ہیں۔ اقوامِ عالم میں امن و خوشحالی کے فروغ میں اعلیٰ ترین کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔
(امریکہ کیلئے ریڈیائی تقریر، فروری 1948ئ)