نااہلیت کا الزام، ایف بی آر نے کراچی میں تعینات اپریزر کی 4 سالانہ ترقیاں روک لیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے کراچی میں تعینات اپریزر عامر شجاع کو نااہلیت کے الزام میں چار سالانہ ترقیاں روکنے کی سزا دی ہے۔ دریں اثنا گریڈ 18 کے افسر عنایت ملک نے ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی یو اسلام آباد کے منصب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

ای پیپر دی نیشن