ملک کی موجودہ صورتحال میں سیاسی جماعتوں کو سمجھداری سے کام لینا ہو گا: افتخار چوہدری

Nov 02, 2016

اسلام آباد(نامہ نگار) پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ و سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں سیاسی جماعتوں کو نہایت سمجھداری سے کام لینا چاہیئے، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال بد امنی یا لاقانونیت کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

مزیدخبریں