اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے کراچی میں تعینات اپریزر عامر شجاع کو نااہلیت کے الزام میں چار سالانہ ترقیاں روکنے کی سزا دی ہے۔ گریڈ 18 کے افسر عنایت ملک نے ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی یو اسلام آباد کے منصب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
نااہلیت کا الزام‘ کراچی میں تعینات اپریزر کی چار سالانہ ترقیاں روک لی گئیں
Nov 02, 2016