روہنگیا مسلمانوں پر مظالم روکنے میں ناکامی ‘سوچی سے فریڈم آف شفیلڈ کا اعزاز واپس لے لیا گیا

Nov 02, 2017

شفیلڈ (نوائے وقت رپورٹ) میانمار کی لیڈر آنگ سانگ سوچی سے فریڈم آف شفیلڈ کا اعزاز واپس لے لیا گیا۔ آنگ سانگ سوچی کو ایوارڈ 2005ء میں شفیلڈ سٹی کونسل نے دیا تھا۔ میانمار کی لیڈر آنگ سانگ سوچی روہنگیا مسلمانوں پر مظالم روکنے میں ناکام رہیں۔

مزیدخبریں