پنجاب نے نیٹ ہائیڈرل اور ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں وفاق سے 75 ارب مانگ لئے

Nov 02, 2017

لاہور(کامرس رپورٹر )پنجاب حکومت نے وفاق سے نیٹ ہائیڈرل منافع اور ٹیکس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں مجموعی طو رپر تقریباً75ارب روپے مانگ لئے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے نیٹ ہائیڈرل منافع کی مد میں60ار ب جبکہ ٹیکس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 15ارب روپے کی ادائیگی کیلئے وفاقی حکومت کوخط ارسال کر دیا ہے ۔

مزیدخبریں