سعودی عرب : رواں مالی سال کے بجٹ خسارے میں نو ماہ میں 60 فی صد کمی

ریاض(یواین پی)سعودی عرب کے رواں مالی سال کے بجٹ خسارے میں گذشتہ نو ماہ میں مجموعی طور پر 13 ارب ڈالرز (49 ارب سعودیریال) کمی واقع ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر مملکت کی کل آمدن 663.113 سعودی ریال رہی ہے اور گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں آمدن میں 47 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...