روبکار نہ آنے پر آسیہ کو ملتان کی خواتین جیل سے رہانہ کیا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر) سے روبکار نہ آنے کے باعث آسیہ مسیح کو ملتان کی خواتین جیل سے رہا نہ کیا گیا۔ سنٹرل جیل میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ توہین رسالت کے مقدمہ میں بری ہونے والی خواتین جیل ملتان میں بند آسیہ مسیح کی جیل انتظامیہ کو گزشتہ روز بھی روبکار موصول نہ ہوئی۔ پولیس و جیل انتظامیہ کی جانب سے جیل کے اندر و باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
آسیہ مسیح

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...