وکلاء آسیہ کیس کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیں: مولانا زاہد الراشدی

سوہدرہ (نامہ نگار) سپریم کورٹ کا آسیہ کیس کے حوالے سے جو فیصلہ کیا ہے قانون دان وکلاء برادری بار ایسوسی ایشن سے درخواست ہے کہ اس کے قانونی پہلوؤں جائزہ لیں اور اگر نظرثانی کی اپیل کئوی صورت نکلتی ہے تو عدالتی پراسیس کو پورا کریں ان خیالات کا اظہار پاکستان شرعیت کونسل کے سیکرٹری جنرل شیخ الحدیث مولانا زاہد الراشدی نے آڈیو پیغام میں بیان کرتے ہوئے کیا۔ پاکستان کے عوام ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔

ای پیپر دی نیشن