تحریک نفاذِ فقہ جعفریہ کا 23تا29صفرکو’’ ہفتہ عظمت مصطفی ؐ ومجتبیٰ‘ؑ منانے کا اعلان

Nov 02, 2018

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے مرکزی سیکرٹری جنرل سیدشجاعت علی بخاری نے قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی خصوصی ہدایت پر 23 تا29صفر المظفر’’ عالمی ہفتہ عظمت مصطفی ومجتبیٰ‘ منانے کا اعلان کیا ہے۔ ہیڈ کوارٹر مکتب تشیع سے جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے حکمرانوں، سیاستدانوں پر زور دیا کہ وہ راہ مصطفی و مجتبی ٰ ؑ پر چلتے ہوئے امن کی راہ اپنائیں۔

مزیدخبریں