حکومتی اقدامات پرکاروباری طبقے کا اعتماد برقرار,اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان

Nov 02, 2018 | 13:38

ویب ڈیسک

حکومتی اقدامات پر کاروباری طبقے کا اعتماد برقرار۔  ہفتےکےآخری روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان ہے۔ دن کےآغاز میں انڈیکس میں تین سو پچاس پوائنٹس کااضافہ ہوا۔انڈیکس بیالیس ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا ہے۔

مزیدخبریں