سردار شیر گورچانی کے خلاف نیب تحقیقات شروع

Nov 02, 2019

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو (ن) نے سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی کے خلاف بھی تحقیقا ت کا آغاز کردیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سابق ڈپٹی سپیکر سردار شیر علی گورچانی او ران کے اہل خانہ کی لاہور میں موجود جائیدادوں کی تفصیلات کے حصول کیلئے ڈپٹی کمشنر کو باضابطہ لیٹر ارسال کر دیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں