اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی (بالآخر) اﷲ نے انہیں (بھی) زبردست گرفت میں لے لیا o جب پانی میں طغیانی آ گئی تو اس وقت ہم نے تمہیں کشتی میں چڑھا لیا o تاکہ اسے تمہارے لئے نصیحت اور یادگار بنا دیں ‘اور (تاکہ) یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں o پس جبکہ صور میں ایک پھونک پھونکی جائے گی o
(سورۃ الحاقۃ( آیت: 10 تا 13 )
کتاب ہدایت
Nov 02, 2019