امریکی شہر سان فرانسسکو میں ہیلو وین پارٹی سیاہ فام نوجوان کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) سان فرانسسکو میں ہیلو وین پارٹی کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ سیاہ فام نے کی۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ابھی تک کسی کوگرفتار نہیں کیا گیا۔ چند روز قبل کیلیفورنیا میں بھی ایسا واقعہ پیش آیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن