لاہور (پ ر)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمدناصراقبال خان ،سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،چیف آرگنائزر اشفاق احمدکھرل ایڈووکیٹ ،مرکزی آرگنائزرمحمد فیصل پاشا،ناصرچوہان، تنویرخان،ممتازاعوان نے کہا ہے کہ کشمیر کاز کاعلم بلنداورتحریک آزادی کشمیر کے حق میں منفرداورموثرانداز میں قابل رشک کام کرنے پرکاشانہ کونشانہ بنایاگیا۔وہ سرکاری حکام جوخودکام نہیں کرتے ان کادن دوسرو ں کی ٹانگیں کھینچتے ہوئے گزرتا ہے۔جو برداشت نہیں کرینگے۔ وہ ایک اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ محمدناصراقبال خان ، محمدرضاایڈووکیٹ ،اشفاق احمد کھرل، تنویرخان،مخدوم وسیم قریشی اورناصرقریشی ،اشرف عاصمی نے مزید کہا کہ کشمیرکاز کیلئے کاشانہ کی تعمیری سرگرمیوںکوہرکسی نے سراہاہے ۔
کشمیر کازکاعلم بلند کرنے پرکاشانہ کونشانہ بنایاگیا
Nov 02, 2019