ہائیکورٹ نے سینئر سول جج ملتان محمد نوید اختر کیخلاف جاری انکوائری ختم کر دی

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سینئر سول جج ملتان محمد نوید اختر کیخلاف جاری انکوائری ختم کر دی۔ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد قائم مقام رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ اشتر عباس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا نوٹیفکیشن کے مطابق محمد نوید اختر کیخلاف سول جج پتوکی تعیناتی کے دوران انکوائری شروع ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...