ساہیوال میں گیسٹرو سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) گیسٹرو سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ساہیوال کے چک 79 ۔فائیو۔ ایل کے محمد اسماعیل کی 35 سالہ بیوی ارشاد بی بی‘ کھوکھا بازارکے 60 سالہ نصیر احمد اور عارف والہ کے 67 سالہ شخص کو گیسٹرو کے حملہ کے بعد بے ہوشی کی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال لایا گیا۔ جہاں دونوں دم توڑ گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...