لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمدشہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازکوآج ( پیر)احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔مسلم لیگ(ن) نے تمام عہدیداروں، اراکین اسمبلی اور کارکنان کو قیادت سے اظہاریکجہتی کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔