جو حکومت کیلئے کہا اسے فوج پر ڈالنا ملک کی خدمت نہیں: ایاز صادق 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ)  مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ میری کہی ہوئی بات کو حکومتی ارکان افواج پاکستان پر ڈال رہے ہیں اور یہ پاکستان کی خدمت نہیں۔ اپنے بیان میں  ایاز صادق کا کہنا تھا کہ علیم خان کی نااہلی ہے کہ مال روڈ پر بھارتی پرچم اور مودی کی تصاویر لگا دیں۔ کیا ان کی حب الوطنی کسی کو نظر نہیںآ رہی؟۔ ایاز صادق کا کہنا تھا کہ نہ ہم نے این آر او مانگا نہ این آر او عمران خان سے چاہتے ہیں اور نہ وہ این آر او دے سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...