اڈا لاڑ(نمائندہ نوائے وقت )موٹر سائیکل سوار ہارٹ اٹیک سے گر کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق اڈالاڑ کے علاقہ بصیرہ سٹاپ کے قریب موٹر سائیکل سوار جام غلام رسول جو کہ 11 فیض کا رہائشی تھا اچانک ہارٹ اٹیک کے باعث چلتی موٹر سائیکل سے گر گیا اسی موقع پر اہل علاقہ اکھٹے ہوگئے تاہم تب تک وہ موقع پر ہی جابحق ہوگیا۔