ملتان (سپیشل رپورٹر) نشتر ہسپتال سمیت دیگر مختلف ہسپتالوں میں سموگ متاثر مریضوں کیآمد شروع ہو گئی ہے ، گزشتہ دو روز کے دوران نشتر ہسپتال میں گلے کی خراش ،آنکھوں میں چھبن اور سانس میں تنگی سمیت امراض جلد کے 500 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے