غداروں نے مسلم لیگ کو  ہائی جیک کرلیا: اشرف قریشی 

ملتان (سپیشل رپورٹر) مسلم لیگی ہرگز غدار نہیں بلکہ غداروں نے مسلم لیگ کو ہائی جیک کرلیا ہے یہ بات پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد اشرف قریشی نے پی ڈی ایم کے قائد کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی ۔
انہوں نے کہا جسے حکومت اوراپوزیشن جماعتوں میں بیرونی آقاؤں کے ایجنٹ موجود ہے اسی طرح مسلم لیگ بھی اپنے دشمنوں کے قبضے میں ہیں جس کو آزاد کروانے کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن