مریم نواز کی اپنے چچا زاد بھائی حمزہ شہباز کو تھپکی

مریم نواز نے اپنے چچا زاد بھائی حمزہ شہباز کو تھپکی دی۔ پیر کوشہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پرمریم نواز بھی اپنے چچا شہباز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے احتساب عدالت پہنچی اور ان سے ملاقات کی ان کے ہمراہ مریم اورنگزیب اور احسن اقبال سمیت دیگر رہنما بھی موجو تھے اس موقع پر مریم نواز نے اپنے چچا زاد بھائی حمزہ شہباز کو تھپکی بھی دی۔

ای پیپر دی نیشن