دوردراز سے بہترین ذائقے،چینی درآمدی نمائش میں دنیا کے کھانوں کی بھی پیشکش

شنگھائی میں5سے10نومبر تک منعقدہونے والی تیسری چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش(سی آئی آئی ای)دنیا بھرسے منافع بخش زرعی مصنوعات اور خاص پکوانوں کی نمائش کیلئے تیار ہے۔گزشتہ نمائشوں میں پیش کئے جانے والے اچھے ذائقوں کا یہاں تیز ی سےجائزہ پیش کیا جا رہاہے۔

ای پیپر دی نیشن