وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کوعہدےسے ہٹادیاگیا , کالونیز کے صوبائی وزیرکا عہدہ دے دیا گیا

 پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سے ایک مرتبہ پھر محکمہ اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیاض چوہان سے اطلاعات کا محکمہ واپس لے لیا گیا ہے اور اب وہ صرف محکمہ کالونیز کے صوبائی وزیرہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن