ملک میں دو سال کے دوران مارخوروں کی تعداد 868 کم ہوگئی

Nov 02, 2021


پشاور (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ وائلڈ لائف سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیشنل پارک وائلڈ لائف میں دو سال کے دوران 868 مارخور کم ہوئے۔ 2019ء  میں مارخوروں کی تعداد دو ہزار 868 تھی 2020 میں مارخوروں کی تعداد کم ہوکر دو ہزار رہ گئی۔ مار خور کے غیرقانونی شکار پر مکمل پابندی ۔ ایم ای اے عبدالاکبر چترالی کا کہنا ہے کہ قومی جانوروں کا غیرقانونی شکار ہورہا ہے جسے روکنے کی ضرورت ہے۔

مزیدخبریں