پاکستانی سائنسدانوں نے  باسمتی چاول کا پہلا ہائبرڈ بیج  تیار کر لیا، پیداوار میں اضافہ ہوگا


لاہور (این این آئی) پاکستانی سائنسدانوں نے باسمتی رائس کی انقلابی ورائٹی کا ہائبرڈ بیج تیار کر لیا۔ یہ باسمتی چاول کا دنیا میں تیار ہونے والا پہلا ہائبرڈ بیج ہے۔ اس ہائبرڈ بیج سے باسمتی چاول کی خوشبو اور ذائقہ تو وہی رہے گا لیکن فی ایکڑ پیداوار115 من حاصل کی جا سکے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن