جہانیاں (نمائندہ نوائے وقت)گاؤں 114 دس آر میں جٹ چودھن برادری اور دادی گروپ کے سینکڑوں افراد جن میں قاری محمد حنیف نعمانی قادری،ملک حافظ محمد نعیم،ملک محمد سلیم،ملک محمد رمضان،ملک شہزاد شاکر،قاری محمد فیاض،ملک محمد عرفان،ملک شہزاد شفیع ملک محمد سجاد نے پی ٹی آئی کے ملک غلام مرتضیٰ میتلا اور کرم داد واہلہ گروپ سے رفاقت ختم کرکے چوہدری افتخار نذیر ایم این اے گروپ میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کو جوائن کر لیا قبل ازیں جب چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار چوہدری افتخار نذیر اور ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عطاء الرحمن نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب تحریک انصاف کا کوئی نام لینے والا نہیں ہو گا مہنگائی سے تنگ عوام موجودہ پی ٹی آئی کی حکومت سے نجات کے لئے دعائیں مانگ رہی ہے اس موقع پر ملک الطاف حسین ڈانگرہ. چوہدری ظفر آرائیں آف 113 دس آر.چوہدری اسلم کمبوہ چیئرمین میونسپل کمیٹی جہانیاں. چوہدری اصغر رندھاوا چیئرمین. ملک اشفاق میتلا. ملک سلمان ظفر میتلا. ملک خادم حسین میتلا. ملک ساجد امین. ملک سعید. ملک خاور نعیم. ملک جواد سلیم. ملک عنصر. رانا مرتضیٰ. چوہدری عبدالسلام ڈھلوں وائس چیئرمین صدیق ملانہ. ملک قمر زمان. ڈاکٹر عبدالرحمن. ملک غلام مرتضیٰ. ملک مصطفیٰ. حافظ اظہر نواز سعیدی.ملک ظفر نواز. ملک فیضان. ملک مٹھو خان.ملک حق نواز. ملک انیس.ملک علی حسن. ملک روف. ملک ثاقب. ملک عرفان. ملک امام بخش. ملک شفقت. ملک وقاص. ملک آفاق ڈوگر. ملک زیشان. ملک حبیب قمر. ملک منیب عبدالرحمن. چوہدری عبداللہ سندھو. مہر اسلم مہار.رانا عارف چیئرمین.خلیل گھمن. سیٹھ اکرام شامی. چوہدری آفتاب اقبال. راو معین. ملک یاسر الطاف ڈانگرہ. شیخ شان اور ایم این اے گروپ کے میڈیا کوآرڈینیٹر زرتاش رضا بھی موجود تھے۔
عوام حکومت سے نجات کی دعائیں مانگ رہے ہیں،چوہدری افتخار نذیر
Nov 02, 2021