گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)آل پاکستان سٹین لیس سٹیل امپورٹرز اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)کی طرف سے فیڈریشن میں سال برائے 2022 کے لیے بطور ایگزیکٹو ممبر غلام حسین جج اور جنرل باڈی ممبر کیلئے فرخ جاوید کے نا م بھیج دیے گئے دونوں نام سینئر قیادت اور کابینہ سے مشاورت کے بعد بھجوائے گئے ۔
سٹین لیس سٹیل امپورٹرز ایسوسی ایشن نے دو ممبرز کے نام فیڈریشن کو بھجوادئیے
Nov 02, 2021