حضرت محمد ؐ کی آمد سے دنیا سے گھٹا ٹوپ اندھیروں کا خاتمہ ہوا گیا، سحر بخاری

سنجوال کینٹ(نامہ نگار) رحمت کائنات حضرت محمد ؐ کی آمد سے دنیا سے گھٹا ٹوپ اندھیروں کا خاتمہ اور ہر طرف اجالا ہی اجالا ہو گیا رحمت اور نور کی بارش سے آج تک کائنات منور ہے، خواتین کو جو عزت اسلام نے دی دور جہالت میں اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا ان خیالات کا اظہار اٹک کے معیاری پرائیویٹ تعلیمی ادارہ ایور گرین پبلک سکول ماڑی موڑ اٹک شہر میں پرنسپل ملک مختیار کی زیر نگرانی  محفل میلاد سے خواتین ، صحافی سحر بخاری اور ملائکہ نے مہمانان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا جبکہ وائس پرنسپل کنزہ حیات ،مس ماریہ ، مس رافعہ ، مس عائشہ ، مس زینب ، مس رابعہ بھی میلاد میں شریک تھیں۔ 

ای پیپر دی نیشن