جمشید ایوب بٹ کی عابد حفیظ  سے ملاقا ت،مبارکباد دی

Nov 02, 2021

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)کاروباری و سیاسی راہنما جمشید ایوب بٹ نے نائب صدر ٹیکس بار ایسوسی ایشن عابد حفیظ سے ان کے آفس میں ملاقا ت کی اور انہیں نائب صدر ٹیکس بار منتخب ہونے پر مبارکباد دی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عابد حفیظ کاانتخاب خوش آئند ثابت ہو گا اور بزنس کمیونٹی کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل میں کمی لانے کی ضرورت ہے اس حوالے سے ٹیکس بار ایسو سی ایشن کا کردار اہمیت کا حامل ہے ۔

مزیدخبریں