6 مزید مریض ڈینگی میں مبتلا‘ ڈیرہ: بیماری سے پاک‘ نجی سکول سے لاروا برآمد 

Nov 02, 2021

ملتان‘ ڈیرہ غازی خان‘ رحیم یار خان (خصوصی رپورٹر‘ بیورو رپورٹ‘ کرائم رپورٹر) نجی سکول سے لاروا برآمد‘ مزید 5 مریض ڈینگی میں مبتلا‘ تفصیلات کے مطابق ڈی سی ڈیرہ ذیشان جا وید کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ تمام 14 مریص صحت یاب ہونے کے بعد ضلع ڈینگی فری ہو گیا ہے نشتر میں 5 اور رحیم یار خان میں ایک مریض راشد علی ہسپتال میں زیر علاج ہے حکام نے نجی سکول کی انتظامیہ کی وارننگ جاری کردی ہے۔ 

مزیدخبریں