شرمین عبید چنائے اپنی 43 ویں سالگرہ ’’12نومبر‘‘کومنائیں گی

Nov 02, 2021

کراچی(یواین پی) اداکارہ شرمین عبید چنائے اپنی 43 ویں سالگرہ ’’12نومبر‘‘ کومنائیں گی۔ اداکارہ شرمین عبید چنائے 1978ء کو کراچی پاکستان میں پیدا ہونے والی ایک صحافی اور فلمساز ہیں۔ وہ ایمی ایوارڈ اور آسکر اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی شخصیت ہیں۔ 

مزیدخبریں