ملتان (سپورٹس ڈیسک) قومی فاسٹ بولر محمد عامر نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ’بھارت کی اس کارکردگی کے باوجود بھارت کو ہی ایک بہترین ٹیم مانتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں اچھا اور برا دن بھی بہت اہمیت رکھتا ہے، ٹیم کی شکست پر کھلاڑیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو برا بھلا کہنا شرمناک ہے۔