محکمہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا،شمالی مشرقی پنجاب ،گلگت بلتستان ،کشمیر اور اس کے ملحقہ پہاڑ ی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد اور پشاور بارہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور بیسکراچی تیئسکوئٹہ اورگلگت پانچاور مری اور مظفر آباد نوڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر ،جموں ،بارہ مولہ ،پلوامہ ، اننت ناگ اور شوپیاں میں مطلع ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ Leh میں مطلع ابر آلود اور بارش کے ساتھ برفباری متوقع ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا
Nov 02, 2021 | 11:56