دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 24کروڑ71لاکھ29ہزار785ہوگئی

دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو2 نومبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 24کروڑ71لاکھ29ہزار785ہوگئی ہے۔امریکہ 4کروڑ60 لاکھ 91ہزار924مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 3کروڑ42لاکھ85ہزار814مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 2کروڑ18لاکھ 14ہزار693مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔برطانیہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد91لاکھ40ہزار441،روس میں 84لاکھ17ہزار305، ترکی میں 80لاکھ61ہزار636اور فرانس میں 72لاکھ70ہزار410 تک پہنچ گئی ہے۔ایران میں مصدقہ کیسز کی تعداد 59لاکھ34ہزار495 اور ارجنٹائن میں مصدقہ کیسز کی تعداد 52لاکھ89ہزار945تک پہنچ گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...