مخدوم پور میں ویڈیو گیمز کی  بھرمار بچوں کا مستقبل تباہ 


مخدوم پور پہوڑاں (نائندہ نوائے وقت)  مخدوم پور حیدری چوک مین بازار لوکل بازار میں ویڈیو گیموں کی دوکانیں کھلی ہوئی ہیں  طالب علم سکول کے دوران پڑھائی کا قیمتی وقت گیموں پر ضائح کر دیتے   مستقبل تباہ کر رہے   ہیں   دوکانداروں اور  نے ڈی پی او خانیوال سے گیمیں بند کرانے   کا مطالبہ کیا ہے 

ای پیپر دی نیشن