بیٹے کو پھانسی کے پھندے سے بچانے والا باپ اْسی کے ظلم کا شکار 


ملتان (جنرل رپورٹر) ٹھٹھہ صادق آباد کے رہائشی ریٹائرڈ نائب تحصیلدار شیخ مختار احمد کو اپنے بیٹے کو پھانسی کے پھندے سے بچانا مہنگا پڑگیا۔پہلے اپنی جائیداد بیچ کر پچپپن لاکھ روپے دیت ادا کی۔جیل سے رہا ہوکر آنے کے بعد بیٹے شیخ علی نے  باپ کے سمجھانے پر بدتمیزی  کو معمول بنا لیا باپ سے بالاخر اْسے عاق کردیا۔

ای پیپر دی نیشن