لاہور (خصوصی نامہ نگار) تاریخی کسان پیکج دینے پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 1800ارب کا تاریخی کسان پیکج دیا ہے۔ کھاد کی قیمت میں 2500روپے کمی کسانوں کوبہت بڑا ریلیف ہے۔ کسانوں کےلئے 13روپے کا فکس یونٹ کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے اس اقدام سے پاکستان بھر کے کسان ان کے مشکور ہیں۔
قرارداد
a