لاہور(خصوصی نامہ نگار)چیئرمین تحریک دفاع اسلام و پاکستان علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے کہا کہ پاکستان ایک اسلامی جمہو ریہ ریا ست ہے لیکن بد قسمتی سے 75 سالوں سے پاکستان میں نہ ہی اسلام ہے نہ ہی جمہو ریت اپنے پنجے گاڑھ سکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قرآن و سنہ اسلامک سینٹر یو ای ٹی سوسائٹی میں مختلف شہروں سے آئے ہوئے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔