نشترکالونی میں بھائیوں سے جھگڑے پر دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی

Nov 02, 2022


لاہور (نامہ نگار) نشتر کالونی کے علاقہ میں نوجوان نے بھائیوں سے جھگڑے پر دلبراشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے علاقہ میں نوجوان شہباز کا اپنے بھائیوں سے جھگڑا ہوگیا۔ جس پر شہباز نے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں۔
خودکشی

مزیدخبریں