کنٹینر پر سوار ہونے کے دوران شاہ محمود قریشی فلائی اوور کے پلر سے سر ٹکرانے سے زخمی 


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سر میں فلائی آوور کا پلر لگنے کے باعث زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے انہیں طبی امداد فراہم کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ’’حقیقی آزادی لانگ مارچ ‘‘ کے کنٹینرز پر کھڑے تھے کہ اس دوران ان کا سر فلائی آوور کے پلر کے ساتھ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں زخمی ہو جانے پر انہیں ریسکیوٹیم نے فوری طور پر طبی امداد فراہم کی۔ 
شاہ محمود

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...