لاہور(سپورٹس ڈیسک) سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر سارو گنگولی نے پیشگوئی کی ہے کہ آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل بھارت کھیلے گا۔ بھارت صرف ایک میچ ہارا ہے، امید ہے ہماری ٹیم کوالیفائی کر جائیگی۔ ٹیم میں سب اچھا کھیل پیش کر رہے ہیں۔
امید ہے بھارت فائنل کھیلے گا:سارو گنگولی
Nov 02, 2022