سی ٹی او سمیت 6 پولیس افسر تبدیل‘ عمارہ اطہر اے آئی جی ایڈمن تعینات


لاہور (نامہ نگار)آئی جی پنجاب پولیس فیصل شاہکار نے سی ٹی او لاہور سمیت 6 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کو سی ٹی او لاہور، سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کو تبادلہ کرکے ایس ایس پی انٹرنل اکائونٹیبلٹی برانچ لاہور، عمارہ اطہر کو اے آئی جی ایڈمن اینڈ سکیورٹی سی پی او پنجاب لاہور، حسن اسد علوی کو اے آئی جی فنانس سی پی او پنجاب لاہور، محمد نبیل کو ایڈیشنل ایس پی صدر راولپنڈی جبکہ محمد ارسلان شاہ زیب کو ایڈیشنل ایس پی صدر ملتان تعینات کردیا گیا ہے۔
تبادلے

ای پیپر دی نیشن

پھا پھا کٹنی

 پھا پھا کٹنی  ایک ایسا لفظ ہے جو  اردو،  پنجابی،  ہندی اور مختلف علاقائی زبانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔  پھا ...