وفاقی پولیس امن عامہ کے قیام  کیلئے ہر دم تیارہے: ترجمان


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)کیپیٹل پولیس امن عامہ کے قیام کیلئے ہر دم تیارہے پولیس قوانین اور آئین پاکستان کے تابع اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہے ترجمان وفاقی پولیس نے کہا کہ دارالحکومت کو پر امن رکھنے کیلیے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کوئی کسر نہ اٹھا رکھے گی قیام امن کا ذمہ دار ادارہ کسی غیر قانونی عمل کا حصہ ہرگز نہیں بنے گا۔
 وفاقی پولیس

ای پیپر دی نیشن