ہزارگنجی کے عوام کا گیس  کے کم پریشر پراحتجاجی  دھرنے کا اعلان

Nov 02, 2022


کوئٹہ( آن لائن ) ہزارگنجی سے متصل علاقوں کے عوام کو عرصہ دو2سال سے گیس پریشرکے مصنوعی قلت کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کل 1نومبر بروزِ منگل صبح 8 بجے سے نیشنل ہائی وے بمقام سوناخان چوک پر مطالبہ کے حل کیلئے احتجاج'' دھرنا دیں گے۔ تمام الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا سے التماس ہے کہ عوام کے آئینی اور قانونی حقوق کیلئے ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہزارگنجی کے مختلف علاقوںمیں گیس پریشر کی کمی کے مسائل حل کرنے میں مدد فراہم ہوسکے۔ 

مزیدخبریں