ملتان (نیوز رپورٹر)چیف ایگزیکٹیو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ ملتان چوہدری بابر حسین کا تبادلہ کر دیا گیا۔ چوہدری بابر حسین کو حیدرآباد میں ملٹری اسٹیٹ آفیسر تعینات کیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ ملتان میں ایڈیشنل چیف ایگزیکٹیو آفیسر راولپنڈی ماریہ جبین کو تعینات کیا گیا ہے جو کہ 4 نومبر سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔
چودھری بابر حسین کا تبادلہ‘ ماریہ جبیں سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ ملتان تعینات
Nov 02, 2022