قصبہ بصیرہ (خبر نگار) محکمہ سوئی گیس نے بغیر اجازت شہر بھر کی سڑکیں اور گلیاں اکھاڑ ڈالیںاور حادثے کے منتظر ہیں ، سڑکوں اور گلیوں کی مرمت کی بجائےعوام کو لولی پاپ دینے پر شہریوں عبدالقادر ، محمد عامر ، اشفاق حسین ودیگر نے احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔